مارچ 31, 2025

اسماعیل ہنیہ کا چند روز پہلے دورہ تہران کا انکشاف

سیاسیات- حماس کے اعلی رہنما نے انکشاف کیا ہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے چند روز پہلے تہران میں رہبر معظم سے ملاقات کی تھی۔

لبنان میں حماس کے نمائندے اور اعلی رہنما نے اسماعیل ہنیہ کے دورے اور سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے حماس کے سربراہ کی ملاقات کی تصدیق کردی ہے۔

گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا تھا کہ اسماعیل ہنیہ نے ایران کا دورہ کیا ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

7 − 7 =