اکتوبر 18, 2024

اسرائیل سعودی تعلقات کا قیام تنازعات کا حل نہیں۔ آیت اللہ سید علی خامنہ ای

سیاسیات- ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہےکہ اسرائیل، سعودی تعلقات کے قیام سے مشرق وسطیٰ کے تنازعات حل نہیں ہوں گے۔

ایک بیان میں ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ پڑوسی ممالک کے تعلقات جبراً قائم کروا کر مسائل حل ہوجائیں گے، جو لوگ ایسا سمجھتے ہیں وہ غلط ہیں۔

خیال رہےکہ عرب میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات قائم کرلے تو امریکا سعودی عرب کو سکیورٹی پیکج دینے کے لیے تیار ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

eight − 6 =