جون 6, 2025

سیاسیات- انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئرکے لیےنامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ انگلینڈ کےسیم کرن کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئرکےلیےنامزد کیا گیا ہے۔

زمبابوےکے سکندر رضا، بھارت کے سوریا کماریادیو کو بھی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ قومی ٹیم کے محمد رضوان کی مسلسل دوسرے سال کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزدگی ہوئی ہے۔

 

 

 

 

 

 

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

six + 4 =