دسمبر 21, 2024

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان،دو پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

سیاسیات-آئی سی سی نے مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا جس میں دو پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔

آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا کپتان انگلینڈ کے جوز بٹلر کو مقرر کیا گیا ہے۔

پاکستان کے محمد رضوان اور فاسٹ بولر حارث رؤف بھی آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی آف دی ایئر میں شامل ہیں۔

آئی سی سی مینر ٹی ٹوئنٹی ٹیم  آف دی ایئر کے دیگر کھلاڑیوں میں ویرات کوہلی، سوریا کمار یادیو، گلین فلپس، سکندر رضا، ہاردیک پانڈیا، سیم کرن، ونندو ہسارنگا اور جوش لٹل شامل ہیں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

twelve + thirteen =