جنوری 15, 2025

پی پی کی جانب سے سندھ میں نگران وزیراعلیٰ کیلئےجسٹس (ر) مقبول باقر کا نام زیر غور

سیاسیات-پیپلزپارٹی کی جانب سے سندھ میں نگران وزیراعلیٰ کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کا نام زیرغور ہے۔

اسمبلی تحلیل کے بعد نگران وزیراعلیٰ کیلئے صوبائی حکومت اور اپوزیشن کی جماعتوں میں مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق پی پی کی جانب سے سندھ میں نگران وزیراعلیٰ کیلئےجسٹس (ر) مقبول باقر کا نام زیر غور ہے۔

اس سے قبل ممتاز علی شاہ کا نام بھی سندھ میں نگران وزیراعلیٰ کیلئے سامنے آچکا ہے۔

اپوزیشن کی جانب سے شعیب احمد صدیقی اور یونس ڈھاگا کے نام سامنے آچکے ہیں جبکہ ایم کیو ایم اور جی ڈی اے مذاکرات میں ڈاکٹر صفدرعباسی کے نام پر بھی مشاورت کی گئی تھی۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

thirteen − thirteen =