جنوری 20, 2025

پی ٹی آئی نے سینیٹ نشستوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا

سیاسیات- پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ کی نشستوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا۔

تحریک انصاف کے مطابق سینیٹ میں پنجاب سے خواتین کی نشست پر صنم جاوید  حصہ لے رہی ہیں۔

پنجاب سے جنرل نشست پر حامد  خان، زلفی بخاری اور  یاسمین راشد حصہ لیں گی۔

خیبرپختونخوا سے عائشہ بانو  اور  روبینہ ناز خواتین  کی نشست پر امیدوار ہیں، خیبر پختونخوا سے ٹیکنوکریٹ نشست پر اعظم سواتی اور  ارشد حسین امیدوار  ہیں۔

خیبرپختونخوا سے جنرل نشست پر مراد سعید، فیصل جاوید خان، مرزا محمد آفریدی، عرفان سلیم  اور خرم ذیشان امیدوار  ہیں۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

15 − eleven =