دسمبر 22, 2024

پی آئی اے نے فوری طور پر 23 ارب روپے کا تقاضا کر دیا، وزارت خزانہ کا انکار

سیاسیات- پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) نے فوری طور پر 23 ارب روپے فراہم کرنے کی درخواست کر دی۔

پی آئی اے کے مطالبے پر وزارت خزانہ کا مؤقف ہے کہ فوری طور پر فنڈز فراہم کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، پی آئی اے کمرشل بینکوں سے قرض کا بندوبست کر لے۔

وزارت خزانہ کا مؤقف ہے کہ پی آئی اے قابل عمل تنظیم نو کا منصوبہ لے کر آئے۔

یاد رہے کہ پی آئی اے نے نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر سے فوری فنڈ فراہمی کی درخواست کی تھی۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

7 + 6 =