دسمبر 27, 2024

نواز شریف آج 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہونگے

سیاسیات- سابق وزیراعظم نواز شریف آج رات 5 روزہ دورہ پرچین روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق نوازشریف کا دورہ چین ذاتی نوعیت کا ہے، وہ چین کے دورے میں اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔

پارٹی ذرائع نے بتایاکہ نواز شریف کے دورے میں پنجاب کے ترقیاتی کاموں سے متعلق ملاقاتیں بھی ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی چین میں چینی کمپنیز کے مالکان سے بھی ملاقات طے ہے، وزیرخارجہ اسحاق ڈار بھی میاں نوازشریف کے ہمراہ ہوں گے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

three × 2 =