جنوری 15, 2025

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس اور توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کو طلب کر لیا

https://siasiyat.com/

سیاسیات- جعلی بینک اکاؤنٹس کیس اور توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت 3 نے سابق صدر آصف علی زرداری کو طلب کر لیا ہے۔

احتساب عدالت نمبر 3 نے توشہ خانہ کیس میں آصف علی زرداری کے ساتھ یوسف رضا گیلانی کو بھی طلب کیا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو 24 اکتوبر کے لیے نوٹسز جاری کر دیے گئے۔

عدالت نے آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو ذاتی حیثیت میں عدالت پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

19 − twelve =