دسمبر 21, 2024

اسمبلیوں کی تحلیل پر ن لیگی قیادت نے سر جوڑ لئے، جہانگیر ترین کا وزیر اعظم کو خصوصی پیغام

سیاسیات- پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر (ن) لیگی قیادت نے بھی سر جوڑ لیے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال  کیا گیا جب کہ پنجاب اسمبلی کو توڑنے سے بچانے کے لیے تمام آپشنز پر غورکیا گیا

وزیراعظم شہبازشریف سے مشیر سیاحت وکھیل عون چوہدری نے بھی ملاقات کی جس میں انہوں نے وزیراعظم کو جہانگیر ترین کا خصوصی پیغام پہنچایا۔

واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آئندہ جمعہ کو  پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کا اعلان کررکھا ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

18 + six =