دسمبر 28, 2024

ادارہ سیاسیات کے سربراہ کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات

سیاسیات- اسلام آباد میں ادارہ سیاسیات کے سربراہ محمد ثقلین واحدی کی قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی و مذہبی صورتحال اور میڈیا کے کردار پہ مفصل بات چیت ہوئی۔

ادارہ سیاسیات کے سربراہ نے قائد محترم کو ادارے کے بارے میں مکمل بریفنگ دی جس پر قائد ملت جعفریہ پاکستان نے انکے ادارے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے فرمایا کہ آج کے اس کٹھن دور میڈیا ورک انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

آخر میں قائد ملت جعفریہ نے قومی، سیاسی و اجتماعی مسائل پہ مفید مشوروں سے نوازتے ہوئے اہم امور کی طرف راہنمائی فرمائیں

 

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

four × 1 =