جنوری 12, 2025

آئندہ بجٹ میں ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنےکا فیصلہ

سیاسیات- حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔

دستاویز کے مطابق منصوبے کو گرین پاکستان پروگرام کا نام دیا گیا ہے اور منصوبے پر مجموعی طورپر 125 ارب روپے سے زیادہ لاگت آئےگی۔

دستاویز کے مطابق اگلے مالی سال اس منصوبے پر 3 ارب 90 کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

one × 2 =