دسمبر 27, 2024

غیرت مند پاکستانیوں کی ہمدردیاں اور دعائیں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان

سیاسیات-قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ غیرت مند پاکستانیوں کی ہمدردیاں اور دعائیں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں خدا ان کا حامی و ناصر ہو۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے بیان میں ایس یو سی سربراہ نے کہا کہ تازہ اسرائیلی جارحیت میں سینکڑوں معصوم فلسطینی مسلمانوں کی شہادت گہرے رنج و غم کا سبب ہے، امت مسلمہ متحد ہوکر صدائے احتجاج بلند کرے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

four + fourteen =