دسمبر 26, 2024

اسرائیل نے غزہ کی لائف لائن انروا پر پابندی کا بل منظور کرلیا

سیاسیات۔ اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی پر پابندی کا بل منظور کرلیا۔

عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی اقدام سے غزہ میں انسانی امداد کی تقسیم کا پہلے سے کمزور عمل مکمل طور پر ختم ہونے کا خدشہ ہے۔

انروا غزہ میں انسانی امداد پہنچانے والی اہم ایجنسی ہے جس کے سیکڑوں کارکن ایک سال کے دوران اسرائیلی حملوں میں مارے گئے ہیں۔

اقوام متحدہ کی ایجنسی نے سات دہائیوں سے زیادہ عرصے سے فلسطینی پناہ گزینوں کو ضروری امداد فراہم کی ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

One Response

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

20 − 16 =