جنوری 12, 2025

شام میں اسرائیلی حملہ، ایرانی مشیر شہید

سیاسیات- ایرانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق، پاسداران انقلاب کے ایک فوجی مشیر بہروز واحدی گزشتہ رات مشرقی شام میں اسرائیل کے فضائی حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔

اسرائیلی قابض فوج نے منگل کی علی الصبح شام کے دیر الزور، المیادین اور البوکامال کے علاقوں کو نشانہ بنایا۔

شامی حکومت کی سرکاری دعوت پر شام میں موجود شہید واحدی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامیوں کی مدد کرنے اور اس ملک میں امن، استحکام اور پائیدار سلامتی کے قیام میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

5 − 4 =