جنوری 12, 2025

تہران کے حسینیہ امام خمینیؒ میں مجلس عزا کا انعقاد، رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت

سیاسیات- تہران کے حسینیہ امام خمینیؒ میں عزاداری سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں مجلس عزا کا انعقاد ہوا۔

تہران کے حسینیہ امام خمینی میں عزاداری سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے کی مجالس کا آغاز ہو گيا ہے۔ آج رات یعنی شب سات محرم کو مجلس میں رہبر انقلاب اسلامی شریک ہوئے۔

مجلس سے حجت الاسلام و المسلمین صدیقی نے خطاب کیا۔

مجلس عزاء میں صدر مملکت آیت اللہ رئیسی، چیف جسٹس غلام حسین محسنی اژه‌ای، اسپیکر ڈاکٹر قالیباف سمیت ملکی عہدیداران اور ہزاروں کی تعداد میں مختلف عوامی طبقات کے لوگوں نے بھی شرکت کی۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

3 − 1 =