جنوری 13, 2025

ایران میں سعودی سفارتخانے نے سات سال بعد دوبارہ کام شروع کر دیا

سیاسیات- ایران کے دارالحکومت تہران میں سعودی عرب کے سفارت خانے نے 7 سال بعد دوبارہ کام شروع کردیا۔

واضح رہے کہ جون میں ایران نے سعودی دارالحکومت ریاض میں اپنے سفارت خانے کو دوبارہ کھولنے کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی تھی۔

یاد رہے کہ مارچ میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کا اعلان کیا گیا تھا۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

three × 5 =