سیاسیات- ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی جو ان دنوں شام کے دورے پر ہیں نے حضرت زینب سلام اللہ علیھا پر حاضری دی
حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضے پر عوام کی کثیر تعداد نے ان کا استقبال کیا۔ انہوں نے حرم مطہر کی زیارت کی اور مقاومتی محاذ کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی۔