فروری 11, 2025

اربوں ڈالرز کے اثاثوں کی بحالی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ

سیاسیات- اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ کئی ارب ڈالر کے ایرانی اثاثے جو کہ امریکہ نے کئی سالوں سے غیر قانونی طور پر قبضے میں رکھے ہوئے تھے، ریلیز کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

نائب وزیر خارجہ علی باقری نے ٹویٹر پر ایک پیغام شائع کرتے ہوئے لکھا کہ اربوں ڈالر کے ایرانی اثاثے جو کہ کئی سالوں سے غیر قانونی طور پر امریکہ کے قبضے میں ہیں، جاری کرنے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ ایران کو امریکہ کے اپنے وعدوں پر قائم رہنے کی ضروری ضمانت مل گئی ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

5 − 3 =