دسمبر 21, 2024

آیت الله موحدی کرمانی مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ منتخب

سیاسیات- آیت اللہ موحدی کرمانی کو ماہرین کونسل کا سربراہ منتخب کیا گیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق، آیت اللہ موحدی کرمانی 55 ووٹ لے کر مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ منتخب ہوگئے۔

مجلس خبررگان رہبری کے داخلی ضوابط کے مطابق آیت اللہ موحدی کرمانی 2 سال کی مدت کے لیے اس اسمبلی کے سربراہ ہوں گے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

seven − five =