دسمبر 21, 2024

آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز نے ایران کے خلاف قرارداد منظور کر لی

سیاسیات- عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے 35 ملکی بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں ایران کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔

قرارداد امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے پیش کی گئی تھی جبکہ اجلاس کے دوران چین، روس اور برکینا فاسو نے قرارداد کی مخالفت میں ووٹ دیا۔

قرارداد میں آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز نے ایران پر جوہری توانائی ایجنسی سے تعاون پر زور دیا۔

جوہری توانائی ایجنسی میں شامل سفارت کاروں نے دعویٰ کیا کہ کہ قرارداد کا مقصد ایران پر نئی جوہری پابندیوں پر مذاکرات کیلئے دباؤ ڈالنا ہے۔

Facebook
Twitter
Telegram
WhatsApp
Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

17 − ten =